ماہانہ ارکائیوز

جشن بروغل ۲۰۱۹ ستمبرکی ۱۲ تاریخ تک ملتوی

چترال(زیل نمائندہ)ضلعی انتظامیہ اپر اور لوئر چترال، چترال سکاؤٹس اور ٹوارزم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے مشترکہ انتظام سے منعقد ہونے والا جشن بروغل جو رواں ماہ کی ۶ سے ۸ تاریخ تک چترال کے دوراُفتادہ علاقہ بروغل میں منعقد ہونا تھا یوم عاشور کے تقدس کے پیش نظرملتوی ہوگیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کے دفتر سے جاری …

مزید پڑھئے

بائے پاس روڈ کے سیویریج  کا نا قص نظام کس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے؟

چترال (زیل نمائندہ ) عوامی نیشنل پارٹی کی دور حکومت میں خطیر رقم سے  بننے والا بائے پاس روڈ شروع دن ہی سے ناقص کام کی وجہ سے زیر موضوع رہا ہے۔  اس روڈکی تعمیر میں جہاں ٹھیکیدار نے غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا وہاں متعلقہ محکمہ اور انتظامی افسران بھی پیچھے نہ رہے۔ غفلت اور وقت مقررہ پر ٹھیکیدار …

مزید پڑھئے

بمبوریت میں چلغوزہ کے تحفظ کے  منصوبے پر کام کا آغاز، کمیٹی تشکیل دی گئی

بمبوریت (زیل نمائندہ )چترال میں چلغوزےکی حفاظت اور اسے مناسب وقت میں اتارنے کے حوالے سے چلغوزہ فارسٹ کنزرویشن کمیٹی تشکیل دی گئی۔کمیٹی کے سربراہ سابق ناظم عبدالمجید قریشی اور دیگر دو اراکین میں خواتین شامل ہیں۔  اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائرکٹر نان ٹمبر فارسٹ پراڈکٹ چترال اعجاز احمد نے کہا کہ  چلغوزہ ایک کیش کراپ  تصور کیا جاتا ہے۔ …

مزید پڑھئے