روزانہ ارکائیوز

وادی بروغل کے مکین اب بھی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم

بروغل (زیل نمائندہ) چترال کے دورافتادہ اور پسماندہ  وادی بروغل جو چترال کے نہایت  شمال مغرب میں واقع ڈیڑھ سو گھرانوں پر مشتمل ہے۔اس وادی کے مکین اس جدید دور میں بھی بنیادی انسانی ضروریات  اور سہولیات سے محروم ہیں۔  یہاں کے لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کی زندگی گزاررہے ہیں ۔ بروغل میں  سڑک ہے نہ بجلی،  سکول …

مزید پڑھئے

اپر چترال مٹھائی اینڈ بیکری ایسوسی ایشن کا قیام ، محمد رحیم خان صدر نامزد

بونی (زیل نمائندہ )اپر چترال میں مٹھائی اور  بیکری کے کاروبار سے منسلک افراد کا ایک اہم اجلاس بونی میں منعقد ہوا جس میں اس کاروبار سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے حوالےسے تفصیلی گفتگو ہوئی  ۔ پروگرام میں اپر چترال کے کونے کونے سے بیکری کے کاروبار سے منسلک افراد نے شرکت کی جس میں  میٹنگ میں اپر …

مزید پڑھئے

عالمی یومِ امن کی مناسبت سے آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ میں تقریب

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں عالمی یومِ امن کے حوالے سےآغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان ِ خصوصی ایریا منیجر  اطرب چترال شیر ڈوم  تھے جبکہ مہمان مقرر معروف مذہبی اسکالرمولانا قاضی سلامت اللہ  تھے۔  اپنے خطاب میں انہوں نےقرآنی تعلیمات کی روشنی میں دنیا کے لیے امن کی اہمیت …

مزید پڑھئے