ماہانہ ارکائیوز

ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فورم آوی کی جانب سے صفائی کے بارے میں آگا ہی واک

آوی (افگن رضا)گزشتہ دنوں ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فورم آوی کی جانب سے صفائی کے بارے میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جوکہ آوی کروئے گولوغ سے شروع ہوکے میم گول تک آکے اختتام پذیر ہوا۔ اس واک کا بنیادی مقصد لوگوں کو علاقے کی صفائی کے حوالے سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ علاقے کی گلیوں اور راستو کو صاف …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال کی کوششوں سے کالاش قبیلے کے قبرستان کا مسئلہ حل ہوگیا

بموریت(زیل نمائندہ) کالاش قبیلہ جو زمانہ قدیم سے چترال کی تین خوب صورت وادیوں بیریر،رومبوراور بمبوریت میں قیام پذیر ہے اپنے لیے الگ قبرستان کے لیے عرصہ دراز سے مطالبہ کرتے آرہے تھے۔   ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کی ذاتی کوششوں سے کالاش قبیلے کے لیے الگ قبرستان کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے اور اس بابت ڈی سی …

مزید پڑھئے

اوچھال تہوار کالاش گوم میں اختتام پذیر

بمبوریت(زیل نمائندہ)کالاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار اوچھال اپنی تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ وادی کالاش میں اختتام پذیر ہوا۔ اس تہوار کو کالاش قبیلہ سال کے درمیان میں مناتے ہیں جو اکثر گندم کی کٹائی کے بعد منعقد ہوتا ہے۔  اوچھال تہوار میں کالاش لوگ دودھ سے بنی ہوئی چیزیں  جن میں پنیر( پھیناک، شوپھیناک) وغیرہ  لوگوں …

مزید پڑھئے

جشن ِ آزادی اور اردو ادب

یہ بات تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ تصویر کے ہمیشہ دو رخ ہوتے ہیں، ایک روشن اور چمک دار کہ  جس کو سب آئیڈلائز کرتے ہیں اور اسے ہر کسی کو دکھانے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے جب کہ اس کے مقابلے میں اگر دوسری جانب کا جائزہ لیا جائے تو وہ پہلے کے مقابلے میں …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے بمبوریت میں کھلی کچہری

بمبوریت(زیل نمائندہ) صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ (لوئر)چترال کی طرف سے کالاش ویلی بمبوریت میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔  چترال کے تمام محکمہ جات کے افسران سمیت بمبوریت  کے  عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اہالیان علاقہ نے اپنے مسائل و مشکلات بارے بالعموم محکمہ جات کے افسران اور …

مزید پڑھئے

لاہور کا پیراگلائڈر چترال میں گر کر جان بحق

چترال (زیل نمائندہ) لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرا گلایڈر دولوموچ چترال میں گر کر جان بحق ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق خواجہ شیراز ناصر ولد میجر ریٹائرڈ شاہد ناصر آج دوپہر کو بیر موغ لشٹ سے اڑان بھرتے ہوئے اچانک تیز ہوا چلنے کی وجہ سے اپنی  گلایڈر پر قابو نہ رکھ سکا اور دولوموچ کے مقام پر کافی اونچائی …

مزید پڑھئے

پولیس جوان فورس کا اصل سرمایہ ہیں، ڈی پی اوچترال

چترال(زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال وسیم ریاض نے پولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فورس کے اصل سرمایہ ہیں جن کے مسائل حل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس لائن میں جوانوں  کو درپیش مسائل سے آگہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض و معروض سننے کی خاطر خصوصی اردلی روم …

مزید پڑھئے

کالاش کی تین وادیوں میں اوچھال تہوار کا آغاز

بمبوریت(زیل نمائندہ)کالاش قبیلے کا صدیوں پرانا اوچھال تہوار  تین وادیوں رومبور،بیریراور بمبوریت میں شروع ہوچکاہے۔ ۲۰ اگست سے شروع ہوکر۲۲اگست کی رات تک جاری رہنے والے اس تہوار میں کالاش قبیلے کے لوگ گندم کی فصل کی کٹائی سمیت اپنے رشتہ داروں اور سیاحوں میں دودھ سے بنے ہوئے اشیاء تقسیم کرتے ہیں۔ اس دوران مال مویشیوں کو چراگاہوں سے …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں معاشی ترقی بارے قومی کانفرنس کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چترال نے جامعہ چترال میں پہلی بار چترال کی معاشی ترقی پر قومی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج احمد خان نے کہا کہ چترال میں معدنیات، پن بجلی گھر کے لیے پانی اور سیاحت کے بہت سارے مواقع موجود ہیں مگر اس سے ابھی تک استفادہ …

مزید پڑھئے

بونی میں  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی اور جلسہ

بونی (زیل نمائندہ ) اپر چترال کے ضلعی ہیڈکوارٹربونی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے جمیعت علماء اسلام (ف)اپر چترال کے زیر انتظام ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔  اس موقع پر کثیر تعداد میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کی طرف سے کشمیر کے …

مزید پڑھئے