ماہانہ ارکائیوز

چترالی طلبہ کے لیے خوشخبری۔ ROSEچترال کے ہم سفر اداروں میں ایک شاندار اضافہ

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ادارے ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE) نے چترالی طلباء وطالبات کے ایک اور شاندار موقع فراہم کر رہا ہے۔ ROSEچترال کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، ROSE چترال کا الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے ساتھ ایک  معاہدہ طے پایا ہے جس کے رو سے یونیورسٹی کا …

مزید پڑھئے

فرحان کی موت میں غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں کے خلاف تین سال میں  کوئی کاروائی نہ ہوسکی

چترال (زیل نمائندہ)تین سال پہلے ڈاکٹرو ں کی مبینہ غفلت کی وجہ سےصحافی گل حماد فارقی  کے بیٹے محمد فرحان کی موت واقع ہوئی تھی۔اس غفلت میں مرتکب ڈاکٹروں کے خلاف تین سال گزرنے کے باؤجودبھی محکمہ صحت کے ارباب احتیار نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈنٹل کونسل (PMDC) اسلام آباد کے ڈسپلنری کمیٹی کے  اجلاس جو …

مزید پڑھئے

یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے چترال میں پُروقار تقاریب منعقد

چترال (زیل نمائندہ) پاکستان کی 72واں یوم آزادی منانےاور کشمیر یوں کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک پُروقار تقریب چترال پولو گراونڈ میں منعقد ہوا۔تقریب کے ابتداء میں پرچم کشائی ہوئی اس کے بعد چترال سکاؤٹس،چترال پولیس اور چترال لیویز کے جوانوں نے مارچ پاس کیا، سکول کے بچوں نے قومی ترانہ،ملی نغمے،ڈریس شو اور رنگا …

مزید پڑھئے

محکمہ ٔ پبلک ہیلتھ کی نااہلی! ایک کروڑ کا پراجیکٹ ناقص منصوبہ بندی کی نذر ! اہالیان گرین لشٹ صاف پانی کو ترس گئے

اپر چترال(نامہ نگار)اَسی گھرانوں پر مشتمل اپر چترال کا پہلا گاؤں گرین لشٹ کے لیے ۲۰۱۵ کے سیلاب کے بعد صوبائی حکومت نے واٹر سپلائی اسکیم کے تحت ایک کروڑ کی لاگت کے پانی کا منصوبہ شروع کیا تھا ۔ لیکن محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی سے یہ منصوبہ ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ناکام ہوچکا ہے ۔کیونکہ یہ …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال کا دورہ گولین، متاثرین میں چیک تقسیم

گولین(زیل نمائندہ) ڈپٹی کمشنرچترال (زیرین) نوید احمد نے سیلاب سے متاثرہ گاؤں گولین کا دورہ کیا اور سیلابی ریلوں کی زد میں آکر تباہ ہونے والے گھروں کے مالکان میں معاوضے کے چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر ایڈینشنل ڈپٹی کمشنر فنانس محمد حیات شاہ، تحصیل میونسپل آفیسر قادرناصر،پولیس افسران اور مقامی نمائندے بھی موجود تھے۔ متاثرین میں چیک تقسیم …

مزید پڑھئے

قربانی کے جانوروں کی منڈی کڑپ ریشت چترال میں قائم

چترال(زیل نمائندہ) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے جانوروں کی مویشی منڈی چترال کے کڑپ ریشت بازار میں قائم کردی گئی ہے۔ تحصیل میونسپل ایڈمینشٹریشن(ٹی ایم اے) چترال نے عوام کی سہولت کے چترال کے مختلف مقامات جن میں پولوگراؤنڈ چترال اور چیو پل کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کڑپ ریشت بازارمیں مویشی منڈی عارضی طور پر کھول …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں یوم یکجہتی کشمیر: بھارت کی سخت الفاظ میں مذمت

سین لشٹ (نامہ نگار) مقبوضہ کشمیر کے مخصوص آٸینی سٹیٹس کو ختم کرنے کی ہندوستانی حکومت کے پریشان کُن فیصلے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی خاطر آج جامعہ چترال میں ایک تقریب کا اہتمام ڈاٸریکٹریٹ آف سٹوڈنٹس سوساٸٹیز کے زیرِ انتظام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت جناب ڈاکٹر ضیا ٕ الحق صاحب ڈاٸیریکٹر اکیڈیمیکس نے …

مزید پڑھئے

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، چترال میں بڑا جلسہ

چترال (زیل نمائندہ )ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ اس موقع پر کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی چترال بازار سے ہوتی ہوئی اتالیق چوک پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کی۔ جلسے میں سیاسی و غیر سیاسی شخصیات ، وکلاء …

مزید پڑھئے

۶ اگست کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے

پشاور(زیل نمائندہ) کشمیر میں ہندوستان کی جارحیت اور انسانی حقوق کی مکمل پامالی کے خلاف کل بروز منگل ۶ اگست کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے۔ وزیر اعلٰی صوبہ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایلمینڑی  اینڈسکینڈری ایجوکیشن کے دفتر سے جاری مراسلے میں کہا گیا …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے موری پائین کے جان بحق ہونے والوں کے ورثاء میں چیک کی تقسیم

موری پائین (زیل نمائندہ ) گزشتہ ماہ کی ۷ تاریخ کو گولین گول میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے ایک طرف روڈکو نقصان پہنچاتھاتو دوسری طرف کجو،برغوزی اور موری پائین کو جانے والی پائپ لائن بھی سیلابی ریلوں کی زد میں آکر مکمل طور پر تباہ ہواتھا۔ موری پائین کے لوگوں کی طرف سے  اپنی مدد آپ کے تحت متاثرہ …

مزید پڑھئے