ماہانہ ارکائیوز

اپر چترال میں پہلے ہی سال ایجوکیشن پلان مرتب

بونی (زیل نمائندہ) 21نومبر 2019 ، ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان لانچ کر دیا۔ محکمہ تعلیم زنانہ اَپر چترال میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان دستاویز ڈپٹی کمشنر اَپر چترال کے حوالے کردی گئی۔ اس موقع پر ایڈم اسمتھ انٹرنیشنل کے نمائندے اور ڈی ایف آئی ڈی کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ایڈم اسمتھ …

مزید پڑھئے

عوامی رابطے کے فقدان کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، ایم پی اے چترال

چترال (زیل نمائندہ) میں عوام کا خادم ہوں اور عوامی رابطے کے فقدان کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ یہ بات چترال سے صوبائی اسمبلی کے منتخب ممبر مولانا ہدایت الرحمان نے گزشتہ رات ریڈیو پاکستان چترال کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عوام بھاری اکثریت سے مجھے منتخب کرکے ایوان میں بھیجا ہے …

مزید پڑھئے

چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری  

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ رات سے چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق زیرین چترال کے بالائی علاقوں دامیڑ،اروچون،مدک لشٹ، رومبور،بمبوریت ، لوٹ کوہ، کریم آباد،گولین  اور اپر چترال کے ڑاسپور، بروغل، یارخون،کھوت، ریچ، تریچ،اویر،گہکیر اور کوشٹ میں دو سے پانچ انچ تک برف پڑی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے …

مزید پڑھئے

ریڈیو پاکستان چترال میں ریڈیو کچہری

چترال(زیل نمائندہ)عوامی مسائل کے حل میں ضلعی انتظامیہ کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی اور مسائل ان کے دہلیزپر حل کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر (لوئر)چترال نوید احمد نے ریڈیو پاکستان چترال کے زیر انتظام ریڈیو کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل جب تک متعلقہ اداروں کے …

مزید پڑھئے

کرپشن کی روک تھام میں افرادکا کردار: سکولوں کے درمیان مقابلے اختتام پزیر

بونی (زیل نمائندہ) معاشرے سےکریشن کی روک تھام میں افراد کا کردار کے موضوع پر اسٹوڈنٹس کے درمیان تقریر، مضمون نویسی اور پینٹنگ کے مقابلے گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں اختتام پزیر ہوئے ۔ اس سے قبل یہ مقابلے تحصیل لیول پر منعقد ہوئے تھے جہاں سے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات نے ضلعی سطح پر بونی میں مقابلہ …

مزید پڑھئے

نواز شریف کو جانے کی اجازت عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے دی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا طعنہ وزیراعظم نے ہمیں دیا اس کیس میں نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔ سپریم کورٹ میں ویب سائٹ اور ایپ لانچنگ  کی …

مزید پڑھئے

دنیابھرمیں آج بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے

تفصیلات کےمطابق بچوں کوان کے حقوق کےساتھ بہترصحت اور طبی حقوق کے تحفظ کی آگاہی کیلئے بیس نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بچوں کاعالمی دن منانےکی ابتداء 1954میں ہوئی اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور شدہ حقوق کااعلان کیا تھا ۔ 1989میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور …

مزید پڑھئے

اے سی سی ایمرجنگ کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے دی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے اے سی سی ایمرجنگ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اوپنرز کے 90 رنز کے …

مزید پڑھئے

کراچی کی عیدٹرین،انڈےوالابرگراوراب؟

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبروں، تجزیوں اورتجربوں کے ساتھ ہمہ وقت ہنسی کاسامنا بننے والےمزاح کوفروغ دینےمیں مصروف عمل ہے۔ ایسے میں چاند نواب کی عیدٹرین پررپورٹنگ ہو یا ساحل سمندر کنارے کھڑےرپورٹر کا’انڈے والابرگر‘ والاویڈیوہو، سوشل میڈیا پرآئے اوردنیا بھرسے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیں۔ ’کراچی میں اپنوں میں عید منانے‘ والا جملہ …

مزید پڑھئے

بل گیٹس فاونڈیشن کاپاکستان کوانسدادپولیوکیلئے1.08ارب ڈالردینےکااعلان

بل گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کی مد میں  1.08 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ابوظہبی میں بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کےدوران صحت وعلاج کےمخلتف پروگرامز کے بارے …

مزید پڑھئے