کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ بابافتاح نمبرچھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔

چترال (نمائندہ زیل )  مادر ٹانگ انیشیٹیو فار ایجوکیشن اینڈر یسرچ  (مئیر چترال) کے زیر انتظام  کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ "بابا    فتاح نمبر” گندھارا ہندکو بورڈ کے  تعاون سے  چھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email