تورکھو میں ڈکیتی کے واقعات میں اضافہ

تورکھو (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق گاؤں واشچ اور شوتخار میں ایک مہینے کے اندر کئی مرتبہ کئی دکانوں کو لوٹ لیا گیا۔ چور رات کے تاریکی میں اتےاور دوکانوں کو صفایا کر کے چلے جاتے ہیں ۔دوکانداروں نے مقامی تھانے میں رپورٹ درج کیے ہیں لیکن ابھی تک کوئی خاطرخواہ کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ان مقامی چوروں کے حوصلے بلند ہیں اور یہ لوگ دودو، تین تین دنوں کے اندر واردات کرتے ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email