سعادت حسین مخفی APMLحقیقی چترال کی طرف سے الیکشن لڑیں گے

چترال (زیل نمائندہ) چترال کے معروف شاعر ،ادیب اورانکر پرسن سعادت حسین مخفی  آل پاکستان مسلم لیگ (حقیقی)کے پلیٹ فارم سے حلقہ PK-1 سے عام انتخابات 2018ء میں حصہ لیں گے۔ اطلاعات کے مطابق مخفی نے کاغذات نامزدگی  ریٹرننگ آفسر کے پاس جمع کیا ہے اور موصوف اے پی ایم ایل (حقیقی) گروپ کی طرف سے بحیثیت آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email