موری لشٹ اسٹیڈیم میں انٹرسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوغذ(نمائندہ زیل ایم-فاروق کوغذی)کوہ زون میں مختلف سکولوں کے مابین انٹرسکول کرکٹ ٹورنامنٹ موری لشٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا – جس میں یوسی کوہ کے مختلف سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لی ۔ اس ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کی  ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول کجو کو شکست دے کر کوہ زون میں فتح کی ٹرافی اپنے نام کرلی اور ڈسٹرکٹ مقابلے میں کے لیے کولیفائی کیا ۔اس موقع پراور کثیر تعداد میں تماشائی  کھیل سے محظوظ ہوئے

Print Friendly, PDF & Email