روزانہ ارکائیوز

پاک آرمی کے زیر انتظام قومی جیپ ریلی

چترال(نمائندہ زیل نیوز)آزادی کی سترویں تقریبات کےسلسلے میں پاکستان آرمی کے زیراہتمام قومی جیپ ریلی ۲۰ اکتوبربروز جمعہ چترال سے گلگت بلتستان کی طرف روانہ ہوگی۔جیپ ریلی میں چترال کے فور بائے فور کلب کے ممبران حصہ لے رہے ہیں۔ قومی جیپ ریلی کا قافلہ  کل پولو گراؤنڈ چترال میں افتتاحی تقریب کے بعد شندور پاس کے راستے سے گلگت …

مزید پڑھئے

"یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا”

شعر و ادب سے معمولی شعف رکھنے والے کسی بھی انسان کے لیے جون ایلیاء کا نام انجان نہیں۔ شاید، یعنی ، گمان  جیسی منفرد شاعری اور فرنود جیسا شاہکار نثر بہت کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے اور جون کی تعارف  کے لیے یہ چار کتابیں کم نہیں۔   ان کے علاوہ اہل علم و دانش  جون کی شاعری اور …

مزید پڑھئے

چمکتے تارے

دنیا کے کسی بھی معاشرے میں اچھے برے،نیک و بد ،شریف و شریر، پڑھے لکھے و جاہل اور سنجیدہ و غیر سنجیدہ لوگ بستے ہیں صرف بستے ہی نہیں بلکہ معاشرے پر اثر انداز بھی ہوتے ہیں ایک اچھا انسان جہاں رہتا ہے اس کی اچھائیاں صرف اس کی ذات تک محدود نہیں رہتیں بلکہ اس انسان سے وابستہ دوسرے …

مزید پڑھئے