روزانہ ارکائیوز

موری لشٹ اسٹیڈیم میں انٹرسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوغذ(نمائندہ زیل ایم-فاروق کوغذی)کوہ زون میں مختلف سکولوں کے مابین انٹرسکول کرکٹ ٹورنامنٹ موری لشٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا – جس میں یوسی کوہ کے مختلف سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لی ۔ اس ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کی  ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول کجو کو شکست دے کر کوہ زون میں فتح کی ٹرافی اپنے نام …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں قدرتی آفات سے آگاہی بارے سیمینار۔

چترال(گل حماد فاروقی) 19 اکتوبر 2015 چترال میں جو تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں 32 افراد جاں بحق اور ڈیڑھ سو زحمی جبکہ ہزاروں مکانات تباہ ہوئے تھے۔ اس زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی یاد میں جامعہ چترال میں ایک آگاہی تقریب منعقد ہوئی جس قدرتی آفات جیسے زلزلہ، سیلاب وغیرہ سے بچنے اور نقصانات کی …

مزید پڑھئے

ملک کے پرامن ضلع چترال سے قومی جیپ ریلی اگلے پڑاؤ کی جانب روانہ

چترال(نمائندہ زیل نیوز)جشن آزادی کی سترویں تقریبات کےسلسلے میں پاکستان آرمی کے زیراہتمام قومی جیپ ریلی  کا قافلہ پاکستان کے پرامن ترین ضلع چترال سے گلگت بلتستان کی طرف روانہ ہوا۔ چترال فوربائے فور کلپ کے ۱۹ ممبران  سبزہلائی پرچم کے سایے تلے اپنی گاڑیوں کے ساتھ جب پولوگراؤنڈ چترال سے روانہ ہوئے تو پولوگراؤنڈ میں موجود ہزاروں کی تعداد …

مزید پڑھئے

پرئیت کے عوام ووٹ مانگنے والوں کا استقبال ٹماٹروں اور جوتوں سے کریں گے۔

پرئیت (ایم زاہد افنان نمائندہ ذیل نیوز ) پرئیت جوکہ مروئے برنس کے درمیان دریائے چترال کےاُس پار ایک پسماندہ علاقہ ہے۔چونکہ دریا کے پارہونے کی وجہ سے پرئیت کو مروئے اور برنس کے ساتھ بلکہ پورےچترال سے ملانے کا واحد ذریعہ  ایک پل ہے۔ 2015کے بدترین سیلاب نے پرئیت کو برنس اور چترال کے دوسرے  علاقوں سے ملانے والے …

مزید پڑھئے