ماہانہ ارکائیوز

چترال شندور روڈ کے لیے پی سی ون منظور

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو بورڈ نے جمعرات کو دو میگا پراجیکٹ کے پی سی ون منظور کرلیےجن کی مالیت 19.545 بلین روپے ہیں۔ ان روڈ کی تعمیر سے چترال میں سیاحت، معیشت، تجارت اور دوسرے سرگرمیوں کو فروع ملے گا۔ مزید تفصیلات اس لنک میں https://tribune.com.pk/story/1518935/chitral-shandur-road-gets-nha-thumbs/

مزید پڑھئے

ووٹر اور موٹر

2013 کے انتخابات میں  چترال ٹو کے  میرے جیسے وہ ووٹرز  انتہائی کنفیوز تھے جو ہر قسم کی سیاسی جماعتوں سے متنفر ہوکر شخصی ووٹ دینے کے حامی تھے ۔  ہر سیاسی پارٹی کے جلسوں میں شرکت کرنے والے ان ووٹروں کے پاس امیدوار کو جانچنے کااگر کوئی طریقہ بچا تھا تو وہ  فن خطابت تھی جس کے ذریعے ان …

مزید پڑھئے

چترال کے دو ممکنہ آزاد امیدوار

چترال: حالیہ دنوں چترال میں سیاسی گہماگہمی عروج پر ہے۔ کوئی ایک پارٹی چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں شامل ہو رہا ہے تو کوئی خود امیدارو بننے کے لیے پر تول رہا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق امیر اللہ (ر) صوبیدار17 سال فوکس پاکستان میں خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ دنوں فوکس پاکستان سے ریٹائر ہوگئے۔ اپنے اعزاز میں دیئے …

مزید پڑھئے

بونی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ہنگامہ

بونی: پاکستان پیپلزپارٹی اپر چترال کے زیر اہتمام حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے نامور سیاسی شخصیات کو خوش آمدید کہنے کے لیے بونی کے ایک ہوٹل میں پی پی پی کارکنان کا پروقار اجلاس زیر صدارت امیر اللہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال منعقد ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھئے

جے یو آئی کی ایک اور وکٹ اُڑ گئی

چترال : معروف عالم دین مولانا حافظ عبداللہ نے جمعیت علمائے اسلام کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے ضلعی صدر عبداللطیف اور دوسرے رہنماؤں اسرارصبور،محمد قاسم، آفتاب ایم طاہر، مختار علی شاہ، حیدر نبی ، خیرالرحمن اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ چترال پریس کلب میں ایک پریس …

مزید پڑھئے

اہالیان ریشن کے مرضی کے بغیر ریشن نالہ سےدوسرے علاقوں کو واٹر سپلائی کا نوٹس لیا جائے

Zeal Breaking News

چترال: ریشن گاؤں کے عمائیدین نے ایک قرارداد کے ذریعے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر ریشن نالہ سے سب ڈویژن چترال کے دیہات شاہ چار اور جگومی کو بجلی دینے کے لئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی واٹر سپلائی پراجیکٹ کا نوٹس لیا جائے جوکہ علاقے میں کشیدگی پھیلانے کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ …

مزید پڑھئے

دروش علاقائی زُبانوں کا مرکز

دروش ضلع چترال کے جنوب میں واقع ہے دروش کے مغرب میں افغانستان ہے۔ پاکستان سے سیاح جب چترال کا رخ کرتے ہیں تو وہ براستہ لواری ٹاپ چترال میں داخل ہوتے ہیں۔ چترال کا پہلا شہر دروش ہے اگر اس اعتبار سے دیکھا جائے ۔ تودروش چترال کا گیٹ ہے۔ دروش کی آبادی تقریباً ایک لاکھ کے لگ بھگ …

مزید پڑھئے

تنظیم اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمایکم محرم الحرام 22۔ ستمبر کو ٹاؤن ہال چترال میں شہادت فاروق و حسین کانفرنس منعقد کی جائے گی

Zeal Breaking News

چترال: تنظیم اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام یکم محرم الحرام 22 ستمبر کو ٹاؤن ہال چترال میں شہادت فاروق و حسین کانفرنس منعقد کی جائے گی جس سے چترال کے مذہبی ، سیاسی اور دوسرے دانشور خطاب کریں گے۔ تنظیم اہل سنت والجماعت کے سرپرست اعلیٰ حافظ خوش ولی خان نے چترال پریس کلب میں صحافیوں کو اس دن …

مزید پڑھئے

ایس آر ایس پی کے بنائےہوئے بجلی گھر سے ساڑھے چار لاکھ کی آبادی مستفید ہوتی ہے۔

Zeal Breaking News

چترال : چترال ٹاؤن کے کور زون سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی نمائندے نیبرہڈ ناظم زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ، نیبرہڈ ناظم چترال ٹومیر صمد خان، نیبرہڈ ناظم چترال ون مولانا ضمیر احمد اور عمائیدین شہرعالم زیب ایڈوکیٹ، فدا احمد خان،صدر تجار یونین حبیب حسین مغل، بشیر احمد خان، قاضی نسیم اور دوسروں نے حکومت اور پیسکو حکام سے مطالبہ کیا …

مزید پڑھئے