روزانہ ارکائیوز

اے این پی کا پارٹی میں نئےشامل ہونے والے اراکین کیلئے استقبالیہ جلسہ اور ریلی۔

چترال(گل حماد فاروقی) عوامی نیشنل پارٹی چترال نے پارٹی میں شامل ہونےوالے نئے اراکین کیلئے ایک مقامی ہوٹل میں استقبالیہ جلسے کا انعقاد کیاجس کی صدارت پروفیسر ریٹائرڈ سید توفیق جان نے کی۔ مقررین نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کا چترال میں ایک بھی نمائندہ نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اربوں روپے کا کام کیا۔انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-1)

ہمارے ہاں اکثر لوگ شکایت کرتے نہیں تھکتے کہ نہ صرف آۓ روز ہمارے مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں بلکہ جن لوگوں کو ذمہ داریاں سونپ کر ہم اسمبلیوں تک پہنچاتے ہیں وہ بھی ہمیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے. اس المیہ کی مختصر وضاحت کرنے سے پہلے کھڑے کھڑے چند کھرے کھرے سوالات کے بارے سوچنے میں …

مزید پڑھئے

حقوق نسواں

حق ‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کےلغوی معنی درست اور صحیح کے ہے۔  جبکہ لفظ انسان “انس“ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے “ محبت“ اس سے واضح ہوتا ہے کہ حق اور محبت ایک ساتھ ہو تو انسان خوشحال رہ سکتا ہے۔حق کی جمع حقوق ہے  گویا انسانی حقوق کا مسئلہ دراصل اخلاقیات سے تعلق رکھتا …

مزید پڑھئے