خودکشی اور ہمارا معاشرہ
ہم روز مقامی اخبارات میں خودکشی کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر ضرور پڑھتے ہیں۔جس میں زیادہ تعدا نوجوان لڑکے یا لڑکیوں کی ہوتی ہیں۔ زیادہ تر خودکشیوں کی کوئی خاص وجہ بھی سامنے نہیں آتی ۔بندہ یہ جان کر سوچ میں پڑجاتاہے کہ آخر کیا مجبوری ہوسکتی ہے کہ کہ گلشن کا ایک پھول ادھ کھلے مرجھا جاتا …
مزید پڑھئے