رضاکارانہ جذبے کو فروغ دیکر قدرتی آفات سے مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال
چترال(نمائندہ زیل نیوز) قدرتی آفت کا آنا ایک فطری عمل ہے لیکن نقصانات کے خطرے کو کم کرنا انسانی کوشش کا حصہ ہے۔ ہم رضاکارانہ جذبے کو فروغ دیکر قدرتی آفات کے خطرے کو کم سے کم کرنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ یہ بات چترال کے نئے ڈپٹی کمشنر ارشاد احمد سدھیرنے یونیورسٹی آف چترال میں آفات سے آگاہی …
مزید پڑھئے