آل پاکستان مسلم لیگ نے  ضلعی عہد یداروں نے نام جاری کردیا۔

چترال(نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں  آل پاکستان مسلم لیگ, چترال کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب کی طرف سے جاری شدہ نوٹفکیشن اور منتج ہدایات کے مطابق پارٹی کے باقی ماندہ ضلعی عہدیداروں کے نام جاری کیاگیا جو کہ اس مطابق ہیں،. شیر ولی خان اسیر, بنگ (یارخون)- سینئر وائس پریزڈنٹ، محمد رحیم بیگ (سنگور) – وائس پریزڈنٹ، محمد نواز (دروش) – وائس پریزڈنٹ، سلطان نگاہ پیرزادہ (بونی) – وائس پریزڈنٹ، محمد مظفر الدین (شاگرام)- وائس پریزڈنٹ، ظہیر الدین(واریجون) – وائس پریزڈنٹ،احمد خان (برغوزی) – وائس پریزڈنٹ ،محسن حیات (مستوج) – وائس پریزڈنٹ،قاضی اسرار الدین (عشریت)- وائس پریزڈنٹ، وقاص احمد (بلچ) – فنانس سیکرٹری، جی-کے صریر (فیض آباد) – سیکرٹری انفارمیشن، پیرزادہ ریاض شاہ (ہرچین) – جوائنٹ سیکرٹری، نوید سلطان (اجنو) – جوئنٹ سیکرٹری

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے