چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان شندور روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

چترال (امیر نیاب) گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان واحد زمینی راستہ  شندور روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول یاگیا۔ اطلاعات کے مطابق چترال انتظامیہ نے بولڈوزر کی مدد سے شندور روڈ  برف ہٹاکر شندور روڈ آج ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا

۔ہمارے نمائندے کے مطابق فی الحال چھوٹی فور ویل گاڑیوں کی آمدو رفت کی ہی اجازت ہوسکتی ہے ۔امکان ہے ہفتے بعد گلگت اور چترال کے درمیان نیٹکو سروس بھی شروع ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے