روزانہ ارکائیوز

اچھی طرزِ حکومت اور ہماری اسلامی روایت

اُس نے اِس یقین دہانی کے بعد کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی کیے بعیر خلیفتہ المسلمین کی خدمت میں پیش کی جائے گی، جنگ سے دستبردار ہوکر خود کو حکام کےحوالے کردیا۔ ملزم بلکہ مجرم اور جرم بھی ایسے ایسے کہ رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ برٰی بن مالک جیسے عظیم المرتبت صحابی کا قاتل، مسلمانوں کا بدترین دشمن اور …

مزید پڑھئے

ریشن پاور ہاؤس کا معمہ

سب دویژن مستو ج کے خوبصور ت اور تاریخی گاؤں ریشن میں واقع چاراعشاریہ دو میگا واٹ بجلی گھر پر کام کا آغاز 1989ء میں ہوا اور انیس سو چھیانوے  یا ستانوے عیسوی میں جاکر یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچا جو کہ جرمنی کے تعاون سے تعمیر ہوا۔ یہ بجلی گھر چرس کی کاشت کے بدلے میں سب ڈویژن …

مزید پڑھئے

جیپ نمبر 1026-B کو حادثہ ایک ہلاک دو زخمی

چترال ( نمائندہ زیل ) چترال سے اوی جاتے ہوئے جیپ نمبر 1026-B جسے ڈرائیور فدا محمد چلا رہا تھا ،مروئے کے مقام پہان لشٹ میں خراب سڑک کے باعث بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ نیچے کھائی میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں اُن کی والدہ زوجہ ہدایت خان جان بحق جبکہ وہ خود اور جیپ میں سوار …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت کی مداخلت، صحت ملازمین کا احتجاج موخر

Health Chitral

چترال (نمائندہ زیل) ضلعی صدر محکمہ صحت چترال اور صدر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال نور ولی شاہ نے صوبائی حکومت کی طرف سے مذاکرات کی آمادگی پر اپنا احتجاج 20اپریل تک موخر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک پریس ریلیز میں انہوں نے کہا ۔ کہ صوبائی حکومت کی طرف سے پانچ نمایندے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے سلسلے …

مزید پڑھئے