روزانہ ارکائیوز

گستاخ ِ رسول کو قانون کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے : اسماعیلیہ لولکل کونسل مستوج

مستوج(نمائندہ زیل)گزشتہ دنوں اسماعیلیہ کونسل مستوج  کے دفتر میں جماعتی لیڈران ،علمائے کرام ،سیاسی نمائںدوں اور علاقے کے معتبرات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ،جس میں متفقہ طور نبی محترم کی شان میں گستاخی کی  مذمت کی گئی ۔اجلاس کے شراکاء نے کہا کہ ۲۱ اپریل ۲۰۱۷ کو شاہی مسجد چترال میں جس شخص نے ہمارے نبیؐ کی شان …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال کے طرف سے کارکنان کو غیر قانونی جلسہ جلوسوں سے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کارکنان جماعت اسلامی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ارکنان وکارکنان کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال میں پُرامن رہے اور کسی بھی قسم کے غیر قانونی جلسہ جلوسوں اور احتجاجوں میں شرکت سے گریز کریں ۔

مزید پڑھئے

علماء کی دانشمندی سے مردان جیسے واقعے  کی نوبت نہیں آئی:اب حکومت اپنی ذمہ داری  نبھاے  جے آئی اور جی یو آئی  پریس کانفرنس

  چترال (نمائندہ زیل ) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نےامیر جمعیت العلماء اسلام مولانا عبد الرحمن قریشی ، ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور ، امیر جماعت اسلامی ، مولانا جمشید احمد ،سیکرٹری اطلاعات مولانا حسین احمد ،تحصیل نائب ناظم خان حیات اللہ خان اور مفتی محمود الحسن کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان شندور روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

چترال (امیر نیاب) گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان واحد زمینی راستہ  شندور روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول یاگیا۔ اطلاعات کے مطابق چترال انتظامیہ نے بولڈوزر کی مدد سے شندور روڈ  برف ہٹاکر شندور روڈ آج ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا ۔ہمارے نمائندے کے مطابق فی الحال چھوٹی فور ویل گاڑیوں کی آمدو رفت کی ہی اجازت ہوسکتی …

مزید پڑھئے

مولانا خلیق الزماں نے امامت کا حق ادا کر دیا ۔ اورسیز چترالیز سعودی عرب

سعودی عرب(طاہر شاداں) گزشتہ جمعہ چترال کےمرکزی جامع مسجد میں ایک ملعون کی طرف سے مبینہ طور پر نبوت کااعلان جس قدر افسوسناک ہے اس قدر تشویشناک بھی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف تمام مسلمانوں کے جذبات مجروع ہوئے بلکہ چترال کا مثالی امن بھی داؤ پر لگ گیاتھا واقعے کی وجہ سے جہاں تمام عالم اسلام میں …

مزید پڑھئے