روزانہ ارکائیوز

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل عامر علی اعوان کا گذشتہ روز پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کا جائزہ لینے کیلئے چترال کا دورہ

چترال ( نمائندہ زیل ) جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل عامر علی اعوان نے گذشتہ روز پیدا ہونے والے کشیدہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے چترال کا دورہ کیا ۔ جی او سی نے چترال پہنچنے کے بعد کشیدہ حالات کے دوران متاثر ہونے والے علاقوں ،چترال بازار اور امن و امان کے حوالےسے سکیورٹی اقدامات …

مزید پڑھئے

چترال میں مردم شماری 25اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائیگا۔ اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم

چترال ( نمائندہ زیل ) چترال میں مردم شماری 25اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائیگا۔ اتوار کے روز مردم شماری کے چارج سپرنٹنڈنٹس کو سامان تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم نے کہا کہ چترال کے طو ل و عرض میں 25اپریل سے خانہ شماری اور مردم شماری کا عمل شروع ہوکر …

مزید پڑھئے

ماحول کی کشیدگی کو کم کرنے میں کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کا کردار نمایاں تھا۔

چترال ( نمائندہ زیل )چترال بازار میں اتوار کے دن بھی کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے کے حکم پرچترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی مشترکہ گشت جارہی ہیں اور جگہ جگہ راہ چلتے لوگوں کے شناختی کارڈاور گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ۔ شہر کے داخلی راستوں پر بھی چترال سکاؤٹس کے کوئیک ریسپانس فورس نے تند …

مزید پڑھئے

سنی اور اسماعیلی برادری کا بونی میں مشترکہ اجلاس :گستاخ رسول کو سزا دینے کا مطالبہ

بونی ( جمشید احمد)اتوار کے روز بونی میں سنی اور اسماعیلی برادری کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدارت تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا یوسف مقامی ہو ٹل بونی میں منعقد ہوا اجلاس میں سنی اور اسماعیلی برادری کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ ، اوروکلاء برادری نے شر کت کی۔ اجلاس میں مقررین نے خطاب کر تے …

مزید پڑھئے

ملعون گستاخِ رسول کی طرف سے جھوٹی نبوت کےدعویٰ کی پر زور مذمت کرتے ہیں :ایم پی اے سید سردارحسین شاہ

چترال(نمائندہ زیل )اپر چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے جمعہ کے روزشاہی مسجد چترال میں ایک ملعون شخص کی طرف سے نبوت کے جھوٹا دعویٰ کرنے کے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اورعدلیہ سے اپیل کی ہے کہ اس ملعون شخص کوقرارواقعی سزادی جائے تاکہ آئندہ کوئی اسلام دشمن عناصراس قسم کے …

مزید پڑھئے