ماہانہ ارکائیوز

خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

کسی شخص کا اپنے آپ کو قصداً اور غیر قدرتی طریقےسے ہلاک کرنے کا عمل خُودکُشی (Suicide) کہلاتا ہے۔ خودکشی ایک فعل بد اور حرام کام ہے ۔زیادہ تر لوگ دماغی خرابی کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں اور بعض لوگ کسی خاص بیماری کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں۔ یہ بیماری  دماغی توازن کو درہم برہم کر …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل کی پانچ لاکھ سے کم لاگت کے ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داری کی بجائے پراجیکٹ لیڈر ی سسٹم کے تحت کیے جائیں

چترال(نمائندہ زیل) ضلع کونسل  چترال  کے کنو نیئر مولانا عبدالشکور کے  زیر صدارت ضلع کونسل  اجلاس میں کے ایک ایجنڈے میں اس امر کا مطالبہ کیا گیا  کہ ضلع کونسل کی پانچ لاکھ سے کم لاگت کے ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داری کے بجائے پراجیکٹ لیڈر ی سسٹم کے تحت کیے جائیں  کیونکہ ٹھیکہ داری نظام میں کم رقم دفتری سسٹم کی …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کے اجلاس  خواتین ممبران کا بائیکاٹ صنفی امتیاز کے زمرے میں آتا ہے۔عبدالطیف

چترال(نمائندہ زیل)  ضلع کونسل  چترال  کے کنو نیئر مولانا عبدالشکور کے  زیر صدارت اجلاس میں  ممبر ڈسٹرکٹ کونسل عبد اللطیف نے اجلاس میں چھ خواتین ممبران کے مسلسل بائیکاٹ کا سوال اُٹھاتے ہوئے کہا  کہ یہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ تین سال ہونے کو ہیں  ہم خواتین ممبران کے مسئلے کی طرف سنجیدہ توجہ نہیں دیتے ۔ جس …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کا اجلاس چترال کو دو ضلع بنانے کے لیے بھر پور مطالبہ!

چترال (نمائندہ زیل  )ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں تمام ممبران نے متفقہ طور  پر صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ  ضلع چترال کو دو ضلع بنایا جائے کیونکہ  چترال کا وسیع رقبہ ، بڑھتی ہوئی آبادی ، غربت ، شکستہ سڑکوں اور انتظامی مشکلات کی وجہ سے اس کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنا ناگزیر بن گیا ہے ۔ …

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔

چترال(نمائندہ  زیل ) لواری ٹاپ کو چھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کے لیے بحال کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کی دن رات کوششوں کے بعدلواری ٹاپ روڈ 26مارچ2017کی شام برف اور گلیشیرز کو صاف کرکے چھوٹی گاڑیو ں کی آمدورفت کے لیے بحال کردیا گیا۔اس سال کی شدید برفباری اور گلیشئرز کے باوجود پاکستان آرمی کی شب وروز کوششو …

مزید پڑھئے

چیپس یوتھ ونگ نے پورے پاکستان میں پودے لگانے کے مہم کا آغاز کردیا

پاکستان(نامہ نگار) نے اکیس مارچ کو پورے پاکستان میں پودے لگانے کے مہم کا آغاز کیا۔ دور افتادہ علاقہ چترال سے شروع ہونے والا ‘چیپس’ اب ایک قومی لیول کا ادارہ بن گیا ہے جو کہ ”صاف اور سرسبز پاکستان” کے موضوع پر مہم چلا رہا ہے۔ پاکستان کے تقریبا سارے شہروں میں چیپس پاکستان کے یوتھ ونگ موجود ہیں …

مزید پڑھئے

اب ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چترال میں بجلی کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔سرتاج احمد خان

چترال (نمائندہ زیل )صدرچیمبرآف کامرس چترال اورسابق تحصیل ناظم سرتاج احمدخان نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال پورے ضلع کاواحدہسپتال ہے جہاں ہروقت بجلی کی نایابی کے سبب مریضوں ،ڈاکٹرزاورعوام کومشکلات کاسامناکرناپڑتاتھااس کمی کوپوراکرنے کے لیے سابقہ ادوارمیں تحصیل ناظم کی حیثیت سے ہسپتال کوچترال بجلی گھرکے علاوہ نیشنل گریڈ لائن سے بجلی دینے کے لیے اقدامات کیا  تھا مگرافسوس …

مزید پڑھئے

سی پیک اور ہماری شناخت (پہلی قسط)

جلد  یا بدیر ہماری قسمت  بدلنے والی ہے۔ ہم بحیثیت  قوم پوری پاکستانی  ہونے  جارہےہیں ۔ یہ اللہ کا فصل ہے کہ  اب ہم پر مصیبتوں سے نکل آئیں گے ۔چترال میں ترقی کا ایک دور شروع ہونے والاہے۔تبدیلی کا آغاز ہونے والا ہے ۔اس تبدیلی کے بہت سارے ثمرات  ہونگے جن سے ہم فائدہ اٹھائیں گے  لیکن اس تبدیلی …

مزید پڑھئے

چترال، کھو اور چترالی آخری حصہ

کھوقوم کا لباس بھی منفرد مقام کا حامل ہے یہاں کی خواتین روایتی لباس کے علاوہ سروں میں مخصوص ’کھو ٹوپی‘ پہنتی ہیں اسی طرح مرد چغہ اور سروں پر مردانہ ٹوپی یعنی’ کاپھوڑ‘ یا ’پاکھوڑ‘استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن دورِ حاضر میں جب بھی چترال میں کوئی بیرونی خاتون مہمان آتے ہیں تو انہیں مردانہ ٹوپی پہنا یاجاتا ہے …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال،بونی بار ایسویسی ایشن اور دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

چترال(نمائندہ زیل چترال،بونی  اوردروش ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال،بونی اور دروش کے انتخابات گزشتہ دنوں متعلقہ   بار کونسلز  میں منعقد ہوئے۔تصیلات کے مطابق  ڈسٹرک   بار ایسو یسی ایشن چترال انتخابات میں ساجد اللہ ایڈوکیٹ نے 26ووٹ لے کربار کے آئندہ کے لیے صدر منتخب ہوئے۔جبکہ اُسکےمدمقابل نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے22ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔کابینہ کے دوسرے …

مزید پڑھئے