روزانہ ارکائیوز

شہید اُسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی میں کیڈٹ کوچنگ کلاسس کا آغاز :

  چترال(نمائندہ زیل) شہید  اْ سامہ احمد وڑائچ کیرئیر اکیڈمی میں کیڈٹ کالجز کوچنک  کلاسزشروع  ہوگئے ہیں اس حوالے سے ایک مختصر مگر پروقار تقریب سیٹیئل  ماڈل سکول چترال میں منعقد ہوئی۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رخسانہ جبین ، پرنسپل سنٹنیل  ماڈل ہائی سکول  چترال کمال الدین، اکیڈمی کے لیکچرر تنزیل لرحمن ، فدا الرحمن …

مزید پڑھئے

قدرتی آفات زیادہ تر ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں ہمیں اپنے اعمال کی طرف خصوصی توجہ دینی چاہیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال(نمائندہ زیل ) این ڈی ایم اے کی جانب سے سکولوں کی سطح پر قدرتی آفات و خدشات کے حوالے سے پروگرام چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے  کہا کہ اس پراجیکٹ کے باعث طلباء و طالبات میں قدرتی آفات اور خدشات سے متعلق آگاہی اور شعور …

مزید پڑھئے

کوئی بچہ حصول ِ تعلیم سے محروم نہ رہے: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس چترال کا آگاہی واک

چترال (نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن چترال کے زیر انتظام انرولمنٹ کمپین 2017 کے سلسلے میں آگہی واک کیا گیا ۔ جس میں چترال شہر کے مختلف سکولوں کے اساتذہ اور طلباءنے کثیر تعداد میں  شرکت کی ۔ چترال پولو گراؤنڈ سے ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کی زیر قیادت یہ واک شروع ہوا ۔ جو چترال بائی پس روڈ …

مزید پڑھئے

چترال کے ایک اور بہادر سپوت نے مادر وطن کیلئے جان قربان کردی

Taj Muhammad Chitrali

سپاہی تاج محمد جو کہ9این ایل آئی رجمنٹ سے تعلق رکھتے تھے دوران ڈیوٹی اپریشن ایریا سوات میں جام شہادت نوش کی۔ ۔شہید کی میت پاکستان آرمی کے MI-17ہیلی کاپٹر کے ذریعے مقامی گاؤں رامان لاسپور پہنچائی گئی جہاں اُن کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازے میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ،چترال سکاؤٹس کے آفیسر،جوان اور علاقے …

مزید پڑھئے

ایس آر ایس پی ایون میں بھی بجلی گھر تعمیر کررہی ہے۔

Ayun SRSP Bijli

ایون(نمائندہ زیل ) چترال جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں بہت سے قیمتی معدنیات کے ساتھ ساتھ ندی نالوں میں بہنے والے پانیوں سے کئی میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہےاور گذشتہ کئی دہائیوں سے مختلف غیر سرکاری ادارے اس بات پر عمل پیرا بھی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی سطح پر بھی اس …

مزید پڑھئے