چترالی بچوں کی لوک کہانیاں منظر عام پر

چترال(نمائندہ زیل) معروف محقق  اور زیل نیوز کے کالم نگار پروفیسر ممتاز حسین کی  تالیف کی ہوئی کتاب”شلوغ” چترالی بچوں کی لوک کہانیاں منظر عام پر آچکی ہے۔جس کی ثقافتی اور ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی ہورہی ہے۔اس کتاب میں کل ۱۴ لوک کہانیاں اردو ترجمے کے ساتھ محفوظ کی گئی ہیں۔کتاب کو نیشنل بک فاؤنڈیشن نے خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ شائع کیا ہے۔ یہ کتاب آپ کو نیشنل بک فاؤنڈیشن  اسلام آباد کے علاوہ پاکستان کے تمام بڑے بک سٹورز سے مل جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے