روزانہ ارکائیوز

ریشن پاور ہاؤس کی بحالی تک صارفین کو جنریٹرز کے ذریعے بجلی فراہم کی جائے ۔ پیڈو حکام کی بریفنگ

پشاور (نمائندہ زیل)ریشن پاور ہاؤس کی بحالی تک صارفین کو جنریٹرز کے ذریعے بجلی کی فراہمی کافیصلہ ، 12میگا واٹ کے حامل 81منی ہائیڈل پاور پراجیکٹس کی منظوری ، ریشن پاورہاؤس کی بحالی پر98کروڑ تیس لاکھ روپے خرچ کیے جائینگے ۔ بحالی کاکام ایک سال میں مکمل کیا جائے گا۔یہ بات پاکستان تحریک انصاف چترال کے صدر عبدالطیف کی قیادت …

مزید پڑھئے

نا گفتہ بہہ بمبوریت روڈ نے ایک اور زندگی نگل لی۔گاڑی حادثے میں تین زخمی

چترال ( نمائندہ زیل) کالاش ویلی روڈ پر گاڑی حادثے کا شکار ہونے سے ایک خاتون جان بحق اورتین افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک سوزوکی جیپ جسے نورشاہدین المعروف داروئے کالاش چلا رہاتھا ۔ چترال سے اپنے گھر بمبوریت جاتے ہوئے دوباژ پوسٹ کے قریب بے قابو ہو کر  ایون نالے  میں جا گری ۔ جس …

مزید پڑھئے

سی پیک کے مغربی روٹ سمیت سی پیک اور نان سی پیک مجوزہ منصوبوں کی سکیورٹی کے لیے فورس کی تیاری کی ہدایت: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں اجلاس کی روداد

پشاور(نمائندہ چترال زیل)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات موٹر وے کی سکیورٹی، سیفٹی اور مینجمنٹ کے لیے NHAکے ساتھ مل کر طریق کار وضع کرنے اور سی پیک کے مغربی روٹ سمیت سی پیک اور نان سی پیک مجوزہ منصوبوں کی سکیورٹی کے لیے فورس کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت اس مقصد کےلیے 2600 اہلکاروں پر …

مزید پڑھئے

زرعی قرضوں کی معافی کا معاملہ

بلاشبہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے2015-16کے مشکل حالات میں دو مرتبہ چترال کا دورہ کر کے نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ انسانیت اور شرافت کی بھی لاج رکھی۔مختلف طبقۂ فکر کے مطابق یہ دورے میڈیا کی کوششوں کا نتیجہ تھے۔ بقول شخصے ان دوروں کا کریڈِٹ ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کو جاتا ہے۔ پاکستان کے معروف …

مزید پڑھئے

ریشن بجلی گھر کی دوبارہ تعمیر کی لیے ٹینڈر کا مرحلہ مکمل چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی خصوصی شکریہ کے مستحق

پشاور(نمائندہ زیل)پی -کے 90اور ممبر اسٹنیڈنگ کمیٹی برائے بجلی اور توانائی سردار حسین نےچیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بجلی و توانائی اور سی اینڈ ڈبلیو کے چیف انجینئر اور سیکرٹری ایریگیشن سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ان ملاقاتوں میں وفاقی حکومت کی طرف سے تورکہو روڈ کی تعمیر کے لیے دیے گئے فنڈز کو بروقت استعمال کرکے اس میگا پراجیکٹ کو مکمل …

مزید پڑھئے

سکالرشپ برائے یتیم اطفال بابت تعلیمی سال2017-18

چترال(نمائندہ زیل )محافظ ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق محافظ ویلفیئر آرگنائزیشن چترال کی جانب سے پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کی اشتراک اور باہمی تعاون کے ساتھ باصلاحیت یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔جس کے مطابق باصلاحیت طلبہ تمام تر سہولیات سے آراستہ اسلام آباد کے بہترین تعلیم ادارے …

مزید پڑھئے

چترال کئی سالوں سے قدرتی آفات کی زد میں ہےلیکن ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے کوئی میکنیزم موجود نہیں ناظم و نائب تحصیل ناظم چترال

چترال (نمائندہ زیل ) تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس اور کنوئنیر تحصیل کونسل خان حیات اللہ خان نے کہا ہے کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور واپڈا کی طرف سے برفباری کے بعد دس دن گزرنے کے باوجود برف صفائی اور بحالی کے کاموں میں سست روی کے باعث لوگ مشکلات سے دوچار ہیں ۔ خصوصاً گرم چشمہ کے …

مزید پڑھئے

پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے بچے کی غلط آپریشن سے موت پر ڈاکٹر و دیگرکے خلاف نوٹس جاری

پشاور (نمائند ہ زیل )پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس مسرت بلالی اورجسٹس غضنفر علی خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے  پشاور ہائی کورٹ کے وکیل محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی آئین کے آرٹیکل 199کے تحت رٹ پٹیشن کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا …

مزید پڑھئے