روزانہ ارکائیوز

کشکور میں آبادکاری

کشکور ایک علامتی علاقے کا نام ہے، جو دنیا کے قدیم آباد انسانی آبادی والے علاقوں میں سے ایک ہے۔ حقیقی اور واقعاتی تاریخ اس حوالے سے خاموش نظر آتی ہے کہ کشکور میں انسانی آبادکاری کب اور کیسے شروع ہوئی، اور تہذیب کیسے پروان چڑھی۔ البتہ افسانوی تاریخ میں ہم یہ مان سکتے ہیں کہ علاقہ کشکور کسی وقت  …

مزید پڑھئے

عبداللطیف پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کا صدر مقرر

چترال(نمائندہ زیل) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عبداللطیف کو پی ٹی آئی ضلع چترال کا صدر مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن کے صدر اور صوبائی وزیر کھیل و ثقافت محمود خان نے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ملاکنڈ ریجن کی اضلاع سوات شانگلہ‘ بونیر ‘ دیر لوئر ‘ دیر اپر …

مزید پڑھئے

چترال کے طول وعرض میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ریڈ الرٹ  جاری۔

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ چترال اور مستوج کے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو ہدایات جاری کی ہے کہ چترال کے طول وعرض میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ہائی الرٹ رہیں اور برفباری کی صورت میں موٹر گاڑیوں  نقل وحرکت کو برقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کریں تاکہ …

مزید پڑھئے

ہیڈ کانسٹیبل کی خود کشی کی کوشش

چترال ( نمائندہ زیل ) چترال پولیس کے ہیڈ کانسٹبل نے سرکاری رائفل سے خود پر فائر کرکے خود کُشی کی ناکام کو شش کی ۔ جسے شدید زخمی حالت میں پشاور ریفر کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چترال پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ضیاء الاسلام نے چترال پولیس لائن کے اندر جمعہ کے روز خود کُشی کرنے کی …

مزید پڑھئے

دروش کے دور افتادہ گاؤں گوس اور ڈوم شغور آج بھی پرائمری سکول سے محروم ۔ اہلیان ِ علاقہ سراپا احتجاج

دروش( نامہ نگار) موجودہ صوبائی حکومت نے بہتر تعلیمی معیار کو اپنے اولین ترجیح میں رکھا ہے۔جس کے تحت این ٹی ایس کو متعارف کرا کے شفافیت کو یقینی بنایا جو کہ بجا طور پر قابل تحسین اقدام ہے۔لیکن ان کے دعوے داری ابھی تک اپنے منشور کو عملی جامعہ پہنانے کے حوالے سے تشنائے حل طلب ہے۔تحصیل دروش کے …

مزید پڑھئے