روزانہ ارکائیوز

کیپٹن مبین زیدی شہید کی بیٹی کے نام  (اور ہر بہادر کی بیٹی کے نام)

  میری بیٹی میں سمجھ سکتا ہوں تری آنکھوں میں فقط دکھ ہی نہیں خوف بھی ہے آتے ہوے لمحوں کا تفکر پیشانی پہ عیاں ہے، مگر ضبط کہ سفر لمبا ہے یہ یتیمی کوئی آسان نہیں ہے گڑیا یتیمی تیرے چہرے پہ اتر آئے گی خوش ہوتے ہوے لمحوں تنہائی کی راتوں اور کتنی ہی باتوں میں بابا کی …

مزید پڑھئے

مجھ سے ملنا تھا نا ؟ تو مل لیا!!

زندگی میں انسان کے کچھ ایسے مشغلے ہوتے ہیں اور کچھ چیزوں کا ایسا شوق یا چسکا لگ جاتا ہے کہ وہ پھر کبھی چھٹنے کا نام نہیں لیتیں۔اِنہی میں سے ایک کرکٹ نام کی بَلا بھی ہے کہ جس کے بغیر نہ پہلے گُذارا ہوتا تھا او رنہ اب ہوتا ہے۔آدھی سے زیادہ زندگی گُذر گئی لیکن یہ ہے …

مزید پڑھئے

ایون کی وسیع ترآبادی کو نقصانات سے بچانے کیلئے فائر بریگیڈ کا ایک ذیلی یونٹ قائم کیا جائے ۔ویلج ناظم مجیب الرحمن

چترال ( نمائندہ زیل ) ویلج ناظم یو سی ایون ون مجیب الرحمن نے صوبائی حکومت اور ضلع انتظامیہ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ ایون کی وسیع آبادی کو نقصانات سے بچانے کے لیےفائر بریگیڈ کا ایک ذیلی یونٹ قائم کیا جائے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ یو سی ایون میں گذشتہ چند …

مزید پڑھئے

قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے برفباری سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

چترال(نمائندہ زیل)ممتاز عالم دین قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے  ضلع چترال میں برفباری سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کو وادی گولین میں60متاثرہ خاندانوں میں ان کی طرف سے خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان نے امدادی پیکیج ویلیج ناظم مولانا مطیع الرحمن کے دفتر جاکر گولین کے متاثرین میں تقسیم کیے۔ اس …

مزید پڑھئے

تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا سڑکوں کی صفائی سے متعلق بیان بازی سیاست چمکانے کی کوشش ہے،ضلع کونسل کے رکن محمد حسین

چترال (نمائندہ زیل )  حالیہ برفباری کی وجہ سے بند راستوں کو کھولنے کے سلسلے میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی انتہائی اطمینان بخش اور قابل تعریف رہی۔کیونکہ چترال کی تاریخ میں اس قسم کی شدید برفباری پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی۔یہ باتیں رکن ِ ضلع کونسل لٹکوہ محمد حسین نےاخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

معروف روحانی اسکالر، شاعر محقق اور بابائے برشسکی ڈاکٹر علامہ نصیر ہونزائی حیدر آباد میں سپرد خاک

ہنزہ (نامہ نگار)بابائے بروشسکی کے نام سے معروف ڈاکٹرعلامہ نصیر ہونزائی کو ہزاروں افرادکی موجودگی میں گزشتہ ان کے آبائی گاؤں حیدر آباد ہنزہ میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ قاری شمس نے پڑھائی۔15جنوری کو مرحوم بوسٹن امریکہ میں انتقال کرگئے تھے۔وصیت کے مطابق ان کی تدفین آبائی گاؤں حیدر آبادہنزہ میں کی گئی۔پروفیسر ڈاکٹر علامہ نصیر …

مزید پڑھئے