روزانہ ارکائیوز

 کھوار کامردم شماری فارم میں” دیگر "کے خانے میں ہونا ممبران اسمبلی کی نااہلی کا ثبوت ہے ۔پریس ریلیز

چترال ( نامہ نگار) حکومت ِ پاکستان کے حالیہ مردم شماری فارم کے پاکستانی زبانوں اور مذہب کے بارے میں اعدادو شمار کے خانے میں معدوم ہوتی ہوئی ثقافت اور مذہب کالاش کے لیے کوئی خانہ مختص نہیں کیا گیا ۔یہ بات چترالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک غیر منافع بخش ادارہ مادر ٹانگ انیشیٹیو ز فار ایجوکیشن اینڈ …

مزید پڑھئے

چیپس اورانووائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پاکستان کا مشترکہ طورپر ماحولیات سے متعلق اگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ زیل) چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹ پروٹیکشن سوسائیٹی (چیپس) کے وفد گزشتہ روزچیئرمین چیس کی قیادت میں انوائیرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پاکستان(آی پی اے) کے ڈائریکٹرجنرل فرزانہ الطاف سے ملاقات کی جس میں دونوں ادارے مل کرماحولیات سے متعلق آگاہی شروع کرنے پر متفق ہوگئے ۔ اس میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ ماحولیات سے متعلق آنے …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئِ

چترال (نمائندہ زیل) کئی ہفتے تک بند رہنے کے بعد بالآخر گرم چشمہ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں مہینے کے اوائل میں شدید برفباری کی وجہ سے بند ہونے والے گرم چشمہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے مسلسل کوششوں …

مزید پڑھئے