اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

ثروت گیلانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔

اس سے قبل ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

تصویر میں اداکارہ اس لک میں نہایت ہی خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے  کہ اداکارہ ثروت گیلانی اںسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email