فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار

فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فخر زمان کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کے خلاف بیٹنگ کرتے وقت انگوٹھے پر گیند لگی۔

 فخر زمان کو خیبرپختونخوا کے فیزیو نے چار سے پانچ دنوں کےلیے آرام کا مشورہ  دےدیا ۔

فخر زمان خیبرپختونخوا کے لیے اگلے دو میچوں میں میسر نہیں ہوں گے ،فخر زمان اب خیبرپختونخوا کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچز کھیلیں گے۔

The post فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email