مشہور امریکی باکسر مائیک ٹائسن بالی ووڈ میں انٹری دینے والے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نامور بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے اپنے ٹوئٹ میں مائیک ٹائسن کی بالی ووڈ فلم میں اداکاری کا عندیہ دیا ہے۔
For the first time ever, the king of the ring will be seen on the big screens of Indian cinema! Welcoming @MikeTyson to the #LIGER team! #NamasteTyson@TheDeverakonda @ananyapandayy #PuriJagannadh @charmmeofficial @apoorvamehta18 @RonitBoseRoy @meramyakrishnan @iamVishuReddy pic.twitter.com/pl5AnUSB35
— Karan Johar (@karanjohar) September 27, 2021
کرن نے لکھا کہ پہلی مرتبہ کنگ آف دا رنگ مائیک ٹائسن بھارتی سنیما کی بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔
انہوں نے مشہورِ زمانہ باکسر مائیک ٹائسن کو خوش آمدید بھی کہا ہے۔
واضح رہے کہ وہ فلم لائیگر میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے، اس فلم میں انایا پانڈے اور وجے دیویراکونڈا مرکزی کردار نبھائیں گے۔
The post مشہور امریکی باکسر مائیک ٹائسن کی بالی ووڈ میں انٹری appeared first on .