یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشمیٰ گل کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ انہوں نے ہاتھ میں بیگ بھی پکڑا ہوا ہے۔

یشمیٰ گل کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email