ایمن خان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن خان سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ایمن خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل ایمن خان نے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

شئیر کی گئی تصویر میں ایمن خان کے ہمراہ ان کے تینوں بھائی جبکہ ان کی بہن منال خان بھی موجود تھیں۔

واضح رہے کہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ایمن خان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email