انوشے عباسی کی تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشے عباسی مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ انوشے عباسی کی پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار  نور حسن کے ہمراہ  لی گئی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

The post انوشے عباسی کی تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email