لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام پر بننے والی فلم کا نیا ٹریلر جاری

برطانوی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام کی کہانی پر بننے والی فلم اسپنسر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

 ہالی ووڈ اسٹار کرسٹن اسٹیورٹ نے فلم میں لیڈی ڈیانا کا کردار نبھایا ہے۔

ٹریلر میں شہزادی ڈیانا کی شہزادہ چارلس سے شادی کے بعد کی زندگی کو بیان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شاہی جوڑے کی ازدواجی زندگی کی آخری ایام کے گرد گھومتی فلم 5 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

The post لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام پر بننے والی فلم کا نیا ٹریلر جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email