ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اسکن رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email