صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ براؤن کلر کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صبور علی اس نئے انداز میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email