ماورہ حسین کی سادگی کے مداح دیوانے ہوگئے ،تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھی۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ماورہ حسین کی سادگی کے مداح دیوانے ہوگئے ،تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email