عباسی شہید اسپتال میں شعبہ نیورو سرجری غیر فعال

عباسی شہید اسپتال میں شعبہ نیورو سرجری غیر فعال ہونے کے باعث عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق خط میں کہا گیا کہ اسپتال میں نیوروسرجری فیکلٹی موجود نہیں ہے، شعبہ نیورو سرجری غیر فعال ہونے کے سبب نیورو کے مریضوں کا علاج کرنے سے قاصر ہیں۔

خط میں یہ بھی کہا گیا کہ عباسی شہید سے جناح ریفر کیے جانے والے مریضوں کا علاج کیا جائے۔

The post عباسی شہید اسپتال میں شعبہ نیورو سرجری غیر فعال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email