مایا علی تنقید کا شکار، تصاور وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مایا علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایا علی سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کچھ پسند نہیں کیا جا رہا ہیں اور اس ہی وجہ سے اداکارہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس سے قبل بھی اداکارہ مایا علی کو اداکار بلال اشرف کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ ان کے ہمراہ شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال اشرف موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی کے اس رومانوی فوٹو شوٹ کو جہاں سوشل میڈیا صارفین کے جانب سے پسند کیا گیا وہیں کچھ صارفین اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ پر تنقید بھی کرتے نظر آئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ مایا علی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر، ویڈیو اور اپنے پروجیکٹس کی معلومات مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post مایا علی تنقید کا شکار، تصاور وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email