مہوش حیات کا عوام کے نام پیغام

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑا پیغام دیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات عوام کو ملک کی ترقی اور کامیابی کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو وقت پر ٹیکس کی ادائیگی کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں وہاں کے لوگوں کے ٹیکس بڑا کردار ہوتا ہے۔

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے انکم ٹیکس گوشوارے 30 ستمبر سے قبل جمع کروائیں اور گوشوارے جمع کرواکر ذمیدار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

The post مہوش حیات کا عوام کے نام پیغام appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email