سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

انسٹاگرام پر سادہ سے لُک میں پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل سارہ خان کی فلک شبیر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل ہوئی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر سے گلے لگی ہوئی ہیں۔

تاہم اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہے۔

سارہ خان نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں پیار بھرا یہ پیغام لکھا کہ ’میرا فلک‘ جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی لگئے۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آ جاتے ہیں ۔

The post سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email