عروہ حسین کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ساتھ میں سرخ رنگ کا سر پر دوپٹہ بھی لی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

عروہ حسین کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ معروف اداکار عمران اشرف بھی موجود تھے۔

The post عروہ حسین کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email