حنا الطاف کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

اداکارہ کی مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ سفید رنگ کی شرٹ اور پیلے رنگ کا کوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

 اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں ذہنی طور پر انٹارکٹیکا میں ہوں۔

حنا الطاف کا اس پوسٹ پر دلچسپ کیپشن شاید اُن کے لباس کی وجہ سے ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھاجا سکتا ہے کہ اداکارہ کراچی کی اتنی گرمی میں وہ اس تصویر میں کافی موٹے کپڑے پہنے نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔

The post حنا الطاف کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email