ایمن، منال نے اپنے جڑواں بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے اپنے جڑواں بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی ہے۔

 اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن خان کے ہمراہ ان کے تینوں بھائی جبکہ ان کی بہن منال خان بھی موجود ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے اپنے بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔

اس کے علاوہ اداکارہ منال خٓن نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں اور کیپشن میں نے بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Huzaifa M khan 🇵🇰 (@huzaifakhan_9)

اس سے قبل پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ اپنی بہن کے ولیمہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیزو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 اداکارہ منال خان کی ولیمہ کی تصاویر میں اداکارہ کی بہن ایمن خان نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا جبکہ اداکار منیب نے سیاہ کورٹ زیب تن کیا اورا مل گلابی فراک میں نظر آئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)

دوسری جانب منیب بٹ کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ وہ ایمن خان کے ساتھ بیٹھے موسیقی سے محظوظ ہو رہے ہیں اور ساتھ ہی میں واکی ٹاکی پر شادی کے انتظامات پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویروں اور ویڈیوز میں جہاں  منال خان کو اپنے منگیتر کے ساتھ شادی کی تقریبات انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا وہیں اُن کی بہن ایمن خان بھی شوہر منیب بٹ اور بیٹی امل منیب کے ساتھ ہر تقریب کو خوب انجوائے کرتی دکھائی دیں۔

اداکارہ منال خان کی کچھ ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جگیا کہ اداکارہ منال اور اداکار احسن امل کے ساتھ کیک کٹ کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ اداکارہ منال خان کی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ امل اپنی خالہ کے پاس بھاگ کر آتی ہیں اور اداکارہ اُسے گلے سے لگا لیتی ہیں۔

جبکہ وائرل ہونے والی دوسری ویڈیو میں دیکھا گیا کہ امل اپنی خالہ کے دوپٹہ کو پکڑی ہیں اور اداکارہ امل کے ساتھ پوز بنوانے کا بتا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by . (@_trendytwins)

View this post on Instagram

A post shared by . (@_trendytwins)

تاہم اداکارہ منال نے شادی کے دن سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھے۔

  

 اداکارہ منال خان نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر پوسٹ کی تھی۔

اپنی مایوں کی تقریب میں اداکارہ منال نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن نے سیاہ رنگ کا لباس کے ساتھ پیلے رنگ کی واسکٹ پہنی تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ڈھولکی کی ویڈیومیں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اورنج رنگ کے لباس میں اپنی ڈھولکی میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس خوبرو جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا انسٹا گرام پر اپنی شادی اور ولیمے کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تمام تر تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post ایمن، منال نے اپنے جڑواں بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email