شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے۔

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے۔

شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب

یاد رہے کہ اکثر اداکارہ حرا مانی یہ شکوہ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ انہیں کوئی شادی پر نہیں بُلاتا۔

ایک صارف نے کہا کہ منال کی شادی پر حرا مانی موجود نہیں تھیں، وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ  مجھے شادی پر کوئی نہیں بُلاتا۔

اس کے جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ میری شادی کا دعوت نامہ میں نے حرا کو پہلے ہی دے دیا  ہے۔

حال ہی میں منال خان کی شادی میں جہاں ساتھی شوبز ستاروں نے شرکت کی وہیں مداحوں نے حرا مانی کی کمی محسوس کی۔

اس سے قبل اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اریبہ حبیب نے یہ تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 

The post شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email