10 روپے میں قورمہ بریانی اور بہت کچھ، عوامی کینٹین میں اور کیا کیا ملتا ہے؟ دیکھیے دلچسپ ویڈیو

آج کی ویڈیو میں آپ کی ملاقات خدمت خلق کے جذبے سے سرشار اپنی معذوری کو مجبوری نہ سمجھنے والے باہمت انسان سے کروانے جارہے ہیں جو گزشتہ 3 سال سے ملتان میں ایک عوامی کینٹین چلا رہے ہیں جہاں سے لوگ 10 روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں۔

آپ ویڈیو میں دیکھ سکیں گے اس باہمت انسان کی اس عوامی کینٹین میں مینیو کیا ہوتا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو:

The post 10 روپے میں قورمہ بریانی اور بہت کچھ، عوامی کینٹین میں اور کیا کیا ملتا ہے؟ دیکھیے دلچسپ ویڈیو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email