مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر لاہور سے اسلام آباد روانہ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئیں ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق مریم نواز جمعہ کے روز اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گی، مریم نواز رواں ہفتہ مری میں واقع اپنی رہائش گاہ میں گزاریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اگلے ہفتے اسلام آباد سے واپس لاہور آئیں گی۔

The post مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر لاہور سے اسلام آباد روانہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email