وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی جہاں وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم سے کچھ دیر میں ملاقات کیں گئے، ملاقات میں پی سی بی حکام بھی شریک ہوں گے۔

واضح رہے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا مقصد ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنا ہے،  وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیو ں کواہم ہدایات بھی دیں گے جبکہ ملاقات میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کی منسوخی سے متعلق بھی گفتگو ہوگی۔

The post وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email