سوتے وقت بستر کے نیچے پانی کا گلاس بھر کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ معلومات جان کر آپ بھی آج ہی سے ایسا کرنے لگیں گے

اگر آپ کو بھی سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے اور رات بھر اچھی نیند سونے کے بعد بھی پورا دن نیند کی چدت کا احساس رہتا ہے تو  یہ آرٹیکل پڑھیں۔

آپ نے کبھی سوچا ہے کہ رات کو اگر آپ سوتے وقت اپنے بستر کے پاس پانی کا ایک گلاس رکھ لیں تو کیا ہوگا؟

اگر آپ رات کو سوتے وقت پانی کا ایک گلاس بھر کر اپنے سرہانے رکھ لیں تو یہ آپ کو سکون پہنچاتا ہے اور نیند میں بہتری لاتا ہے۔

کیونکہ یہ ہوا میں نمی پیدا کر دیتا ہے جو سانس کے زریعے جب آپ کے دماغ تک جاتی ہے تو دماغ کے سیلز پُرسکون بناتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو با آسانی سونے میں مدد ملتی ہے۔

خیال رہے کہ س پانی کو پھینک ضرور دیجیئے گا کہتے ہیں کہ اس پانی میں سارے منفی اثرات اور جذبات ہوتے ہیں جو ہمیں سونے میں پریشان کرتے ہیں۔

The post سوتے وقت بستر کے نیچے پانی کا گلاس بھر کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ معلومات جان کر آپ بھی آج ہی سے ایسا کرنے لگیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email