کنسلٹنٹ کوچ ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے

کنسلٹنٹ کوچ ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کنسلٹنٹ کوچ ورنن فلینڈر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں لاہور میں موجود ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ میتھیو  ہیڈن دبئی میں  پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ میتھیو ہیڈن ان دنوں دبئی میں کمنٹری میں مصروف ہیں، میتھیو اپنی اسائنمنٹ مکمل کر کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بائیو سیکور ببل میں آجائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے میتھیوہیڈن ورنن فلینڈر کی خدمات حاصل کی ہیں۔

The post کنسلٹنٹ کوچ ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email